اللہ کے مقدس نام سے جو بے حد مہربان لامتناہی رحم کرنے والا ہے۔


ہر نیک عمل صرف اللہ ہی کے لیے کرو


حرام کھانے کمانے سے دعائیں قبول نہیں ہوتیں


اورمدد حاصل کروصبر اور نماز سے


جو شخص مسجد کے اندر کسی کو ہنسانے کی کوشش کرے تو اس نے اپنے لیے جہنم کا اندھن اکٹھا کیا۔